2؍ فروری کو منعقد ہونے والے اِمتحانات کے ایڈ مٹ کارڈ

0
0

صوبائی دفتر سر ینگر اور سینٹرل دفتر جموں میں دستیاب ہوںگے
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموںوکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ کی ایک اِطلاع کے مطابق جن اُمید واروں نے 2؍ فروری کو منعقد ہونے والے جونیئر سٹاف نرس اَسامیوں کے لئے ایڈمٹ کارڈ ٹاون لوڈ نہیں کئے ہیں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایڈ مٹ کارڈ 2؍ فروری 2020ء کو صبح 11بجے تک صوبائی دفتر جے اینڈ کے ایس ایس بی ، پرے پورہ سری نگر کیمپ آفس زمزم بلڈنگ رام باغ سری نگر یا سینٹرل دفتر سکھاری بھون پنامہ چوک ریل ہیڈ کمپلیکس جموں سے حاصل کرسکتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا