ریاض ملک
منڈی ؍؍ منڈی کے سرحدی علاقع ساوجیاں کے کھیت سے منڈی انے والی ٹاٹامیجیک زیر نمبرJK. 12.6524ایک شخص کو ٹکر ماردی – جس کی وجہ سے محمد عمران ولد عبدالرحمان عمر 20/21 سال ساکنہ چھمبر کناری شدید زحمی ہوگیا- جس کو منڈی سب ضلع ہسپتال لایاگیا جہاں ڈاکٹروں نے بنیادی علاج ومعالجہ اور مرحم کے بعد زحموں کی شدت کو دیکھتے ہوے پونچھ ہسپتال ریفر کردیاگیا-