پی ایچ محکمہ دربدر : پی ایچ ای محکمہ سے گائوں کلالی ناراض

0
0

اعجازالحق بخاری

سرنکوٹ گائوں مڑاہ کے کلالی کی عوام نے محکمہ پی ایچ کے تئیںسخت ناراضگی کا اظہار کیاہے ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت عامہ محکمہ الیکشن کے نیچے کام کرتا ہے کیونکہ یہاں کی عوام کو الیکشن سے ایک روز قبل پانی دیا جاتا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ عمارت کئی سال سے محکمہ کی کارکردگی کا مونھ بولتا ثبوت ہے جوکہ گائوں مڑاہ وارڈ نمبر۲ محکلہ جامع مسجد کلالی کے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں پر ایک سرکار ی اسکول ہے لوگوں نے محکمہ پی ایچ کے اعلیٰ افیسران سے اس تعلق سے جلد مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے جب نمائندہ نے محکمہ سے بات کی تو محکمہ نے اس مسئلے کو جلد ٹھیک کرنے یقین دھانی کروائی یادر ہے گائوں مڑاہ کلالی نے ملیٹنسی کے دور مضبوطی سے ملک کا ساتھ دیا ہے لیکن اس گائوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ایل جی انتظامیہ کو اپنی جانب توجہ کرنے کی گوہارلگا رہا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا