سعادت ڈولوال کی بینولاقوامی کانفرنس میں شرکت

0
0

دنیا بھر سے آے ہوے قایدین، ممبر پارلیمنٹ، مبصرین، سماجی کارکنان، ٹریڈ یونین کارکنان سے کیا خطاب

لازوال ڈیسک

دہلی؍؍نامور سماجی کارکن ٹریڈ یونین رہنما سعادت ڈولوال نے مرکزی و بین الاقوامی قائدین کے ساتھ متعد معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس دوران ملازموں کے مسایل، بیروزگار نوجوانوں کے لے جامعہ پولیسی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، دوران ملاقات ٹریڈ یونین جنرل سیکریٹری شاہنواز احمد، ٹرید یونین نایب صدر فیاز وانی، سیکریٹری موہت سنگھ، عاقب بٹ، ارشد احمد و دیگر رہنما بھی سعادت ڈولوال کے ہمراہ اس معلاقات میں ماجود رہے، دوران ملاقات ڈیلی گیشن کو یقین دلایا گیا کہ ان کے مطالبات پر نظر سانی ہوگی، ادھر دوسری طرف ٹریڈ یونین کے ریاستی صدر سعادت ڈولوال کو تین دن کی فینز فار اویرنس ایند نیشنل سیکیورٹی کی جانب سے بلاہی گئی انٹرنیشنل کانفرنس میں بھی مدد کیا گیا تھا اس بیچ سعادت ڈولوال بطور ڈیلی گیٹ اس کانفرنس میں شریک ہوے اور بینولاقوامی سطح پر چل رہی اس کانفرنس میں بھی ڈولوال نے دنیا بر سے آے ہوے لیڈران سے خطاب کیا اور اپنے خیالات کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔دوران خطاب سعادت ڈولوال کی بے باک بیان بازی کی جم کر تعریف کی گی، اس دوران (فینز) کے مرکزی جرنل سیکریٹری نے سعادت ڈولوال کو آگراہ آنے کا دعوت نامے کی پیشکشیں کی، سعادت ڈولوال نے اس دوران قومی یکجہتی و سلامتی پر اپنے خیالات کو مرکزی و بینولاقوامی سطح کے قایدین کے سامنے پیش کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا