افغانستان میں 40طالبان شدت پسندوں کی خودسپردگی

0
0

کابل؍؍افغانستان کے غور علاقہ میں 40طالبان شدت پسندوں نے خودسپردگی کی ہے ۔وزارت دفاع نے بدھ کے روزیہ اطلاع دی ۔وزارت دفاع نے یہاں جاری ایک بیان میں کہاکہ مغربی غور صوبہ کے شہراک ضلع میں ان 40شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے اوریہ کارروائی فوج ،پولیس اور خفیہ ایجنسیوں نے مشترکہ تورپر کی تھی ۔گزشتہ کچھ ہفتوں میں یہاں تقریبا150طالبان شدت پسندوں نے خود سپردگی کی ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا