لورن سب برلب روڈ دومنزلہ مکان سڑک کے پانی کی زد میں

0
0

مالک مکان محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے سامنے بے بس
ریاض ملک

منڈی؍؍ بلاک لورن میں محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے زیر اہتمام لورن سِب روڈ کے برلب سڑک محمد ابراہیم لون کا دومنزلہ مکان سڑک کے پانی کی زد میں ہے- جس کی وجہ سے دومنزلہ پختہ مکان ناقابل رہائیش بن چکاہے- محمد ابراہیم لون نے ہمارے نمایئندہ سے اپنی پریشانی بیان کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ چار پانچ سالوں سے میرا دومنزلہ مکان سڑک کے پانی کی وجہ سے ناقابل رہائیش ہوچکاہے-لورن سے سِب کی طرف جانیوالی س سڑک پر نالی نہ ہونے کی وجہ سے ساراپانی موصوف کے مکان میں آجاتاہے- پانی کی وجہ سے مکان بھی ناقابل رہائیش بن چکاہے- جس کو لیکر کئی بار محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے عہداران اور ضلع انتظامیہ وتحصیل انتظامیہ کو گزارشات پیش کی گئی – لیکن اج تک کسی نے بھی نہ سنی ہے- جبکہ تھانہ پولیس لورن نائیب تحصیل دار لورن نے بھی موقع ملاحظہ کرکے اپنی ریپورٹ بھی دی گئی ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ سے بھی اس حوالے سے گزارشات کی گئی یہاں تک کہ محکمہ پی ایم جی ایس وائی کا ایکسین ودوسرے ملازمین موقع پر اتے رہے۔لورن سے سِب کی طرف جانیوالی س سڑک پر نالی نہ ہونے کی وجہ سے ساراپانی موصوف کے مکان میں آجاتاہے- پانی کی وجہ سے مکان بھی ناقابل رہائیش بن چکاہے- جس کو لیکر کئی بار محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے عہداران اور ضلع انتظامیہ وتحصیل انتظامیہ کو گزارشات پیش کی گئی – لیکن اج تک کسی نے بھی نہ سنی ہے- جبکہ تھانہ پولیس لورن نائیب تحصیل دار لورن نے بھی موقع ملاحظہ کرکے اپنی ریپورٹ بھی دی گئی ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ سے بھی اس حوالے سے گزارشات کی گئی یہاں تک کہ محکمہ پی ایم جی ایس وائی کا ایکسین ودوسرے ملازمین موقع پر آتے رہے۔80 اسی یا100 سو فیٹ ڈنگہ لگانے کا کئی بار وعدہ بھی کیا سڑک کو نالی بنانے کے بارے میں بھی کہاگیامگر صرف موقع ہی رہازمینی سطح پر کوئی بھی کام نہ ہواہے- بلکہ موصوف کو باربار دفاتر کے چکر لگانے پر لگارکھاہے- کبھی ایک دفتر کبھی دوسرا دفتر چھان مارے سارے دفتر مگر محکمہ پی ایم جی ایس وائی کو ٹس سے مس بھی نہیں ہورہاہے- انہوں نے ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ راہو یادو سے ایک بار پھر اپیل کی ہے ۔اب محکمہ کچھ بھی نہیں کرسکتاہے- ڈنگو اور پانی کے بارے میں کہاکہ ضرور پانی آتاہے- مگر اب ہم کچھ نہیں کرسکتے ہیں البتہ اے ای ای پی ایم جی ایس وائی سے رابطہ قائیم کریں اگر کوئی گنجائش ہوئی وہی بتاسکتے ہیں لیکن جب ان کا نمبر مانگاتو یہ کہہ کر انکار کردیاکہ مجھے یہی کام نہیں کہ میں نمبردیتارہوں مالک مکان کے پاس سب کے نمبر موجود ہیں – کہ وہ اس غریب کے ساتھ انصاف کا معاملہ کرتے ہوے محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے عہدداران کو ھدائیت جاری کریں کہ وہ موصوف کے گھر کے پیچھے ڈنگہ لگاکر سڑک کا پانی دوسری جانب نکاس کرے اور سڑک کے پیچھے نالی بھی نکالیں تاکہ سڑک کا پانی مکان میں نہ آئے -اس حوالے سے جب ایکسین پی ایم جی ایس وائی سے جانکاری فراہم کی گئی تو ان کا کہناتھاکہ یہاں ایک پیڑ ہے اس کو کاٹ کر کہیں دے دیاجاے جس کے لئے میں چٹھی پہلے بھی نکال چکاہوں اور اج پھر دوبارہ چٹھی نکال دیتاہوں البتہ یہ سڑک اب پانچ سے پرانی ہوچکی ہے-

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا