تنویر پونچھی
پونچھ؍؍پونچھ پریڈگرونڈ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس کی صدارت عبدلرشید شاہپوروی معزور ایسوسیشن صدر پونچھ کررہیے تھے اس موقعہ پر شاہپوروی نے اپنے بیان میں کہا معزور افراد ملزموں کو ایک کلومیڑ کے اندر پرتعینات کیا جاوئے کیوں کے معزور افراد کو دور دراز علاقوں میں جانے سے کئی قسم کی دشوایوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے کہا کبھی موسم خراب ہونے کی وجہ سے اور کبھی گاڑیاں نہ ملنے کی وجہ بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس سلسلہ میں انہوں نے ریاستی لیفٹینٹ گورنر سے اپیل کی ہے کہ معزور ملزموں کو ایک کلومیڑ کے اندر تعنیات کیا جاوے۔