کیجریوال کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے میں جان بوچھ کر تاخیر نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

0
0

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے میں جان بوچھ کر کوئی تاخیر نہیں کی گئی ہے بلکہ پریذائڈنگ آفیسر نے ضابطے کے مطابق کام کیا ہے۔
کمیشن نے سوشل میڈیا پر مسٹر کیجریوال کے پرچے داخل کرنے میں ہوئی تاخیر پر منگل کی تاخیر شب صفائی دی۔
کمیشن نے ایک ریلیز میں کہا کہ نئی دہلی اسمبلی انتخابی حلقے سے کل 66 امیدوار تھے اور ہر امیدوار پرچہ نامزدگی کے چار سیٹ بھر سکتا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا