تھنہ منڈی میں برفباری ،مغل شاہراہ بند

0
0

عمران خان

تھنہ منڈی؍؍تھنہ منڈی میں تازہ برفباری سے تمام پہاڑوں نے سفید پوشاک اوڑھ لی ہے اور دوسری طرف مغل شاہراہ برستہ دہری کی گلی ایک بار پھر بند ہوگئی ہے جس کے ساتھ بفلیاز سرنکوٹ چندی میڑ اور تھنہ منڈی کے مقتدر ملازمین اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔برفباری کی وجہ سے سردی کی لہر میں قدر اضافہ بھی ہوا ایس ڈی ایم تھنہ منڈی مختار احمد شیخ نے تمام محکموں کے آفیسران اور ملازمین کو ہدایت دی ہیں کہ وہ الرٹ رہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا