ترقیاتی فنڈز کی قلت پھر پروگراموں کے لئے فنڈز کون دے گا

0
0

عمرارشدملک
راجوری: یوں تو تعمیر و ترقی کی بڑی بڑی باتیں کی جاتی ہے اور حکومتی نمائندے بھی اپنے جلسوں اور پروگراموں میں عام لوگوں کے سامنے بڑی بڑی تقریریں کرتے ہیں لیکن کیا کبھی کسی نے یہ دیکھا کہ فنڈز دستیاب بھی ہوتے ہیں یا پھر فنڈز کے انتظار میں ترقیاتی پروجیکٹ بھی روک جاتے ہیں۔ وہیں اگر بات کرے حکومتی نمائندوں کے دورے کی یا پھر ان کے عوامی پروگراموں کی تو کیا کبھی کسی نے یہ سوچا کہ ان پروگراموں کے اخراجات کہا سے دستیاب ہونگے۔ موجودہ مرکزی حکومت صاف شفاف حکمرانی کی بات کرتی ہے لیکن کیا وہ وزراء کے عوامی رابطہ مہم کے لئے فنڈز ریلیز کرے گے۔ مرکزی وزراء کا اعلیٰ سطح وفد جموں کشمیر کے دورہ پر ہے اور مختلف علاقوں میں ان کی عوامی مہم بھی جاری ہے جس میں جموں کشمیر کے اعلیٰ سطح کے آفیسران بھی شامل ہے اور ایک ایک پروگرام پر تقریباً 5 سے 10 لاکھ تک کا خرچ ہورہا ہے اس کی برپائی کون کرے گے؟ کیا مرکزی حکومت وزراء کے عوامی رابطہ مہم کے لئے فنڈز ریلیز کرے گی اگر نہیں تو پھر برپائی کون کرے گا کیونکہ پہلے سے ترقیاتی فنڈز کی بڑے پیمانے پر قلت کی وجہ سے یہاں کے کام کافی سست روی سے ہورہے ہیں اور اْپر سے وزراء کے پروگرام کا بھی لاکھوں روپے خرچ کون برداشت کرے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا