جموں سرینگر قومی شاہراہ بھاری برفباری کی وجہ سے بند

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموں سرینگر قومی شاہراہ (این ایچ -44) بھاری برفباری کی وجہ سے منگل کے روز ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ جواہر ٹنل کے دونوں کناروں بھاری برف گری ہے۔ رام بن اور جواہر ٹنل کے درمیان ہزاروں ٹرک پھنس گئے ہیں۔ برفباری جاری ہے اور بارڈر روڈ آرگنائزیشن سڑ ک کو صاف کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا