اڑ ضلع میں پلس پولیو کی بوندیں پلائے جانے کا آغاز

0
0

نمائندہ لازوال

کشتواڑ ؍؍کشتواڑ ضلع میں پلس پولیو کی بوندیں پلائے جانیکا آغاز ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے ضلع شفاخانہ کشتواڑ میں سپرانٹیڈنٹ شفاخانہ ڈاکٹر پرویز اقبال وانی و دیگر طبی عملہ کی موجودگی میں کیا ۔ دیہات کے علاوہ شہر کے مختلف مقامات پر یہ قطرے پلانے کی خاطر انتظامات کئے گئے تھے ڈاکٹر پرویز اقبال وانی ان مقامات پہ جاکر جائیزہ بھی لیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا