فلمی دنیامیں قدم رکھنے پر عوام کی عرفان کو مبارک باد

0
0

ریاض ملک

منڈی ؍؍ میں اس قبل بھی چند نوجوانوں نے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لئے اپناجزبات کا لوہامنوایااس بار بھی منڈی کا ایک نوجوان نے فلمی دنیامیں قدم رکھنے کا سوچ لیا ہے جس کو لیکر کئی سماجی لوگوں نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے- تحصیل منڈی میں اس سے قبل بھی دو یاتین نوجوان بالی ووڈ میں پاو رکھ چکے ہیں اس بار ایک اور نوجوان عرفان چودھری ساکنہ چھیلہ ڈھانگری نے فلمی دنیامیں قدم رکھنے کی ٹھان لی ہے- انہوں نے جموں میں فلم (مورنی ) سے اپنی فلمی دنیاکا آغاز کیا ہے- اس فلم میں انہوں نے چندی گڑ پنجاب سے تعلق رکھنے والے راناسدھو کے ساتھ گاناگایا-اس فلم کی شوٹنگ جموں ترکوٹہ نگر سائینس کالج میں کی گئی جس میں گیت مورنی پر راناسدھو اور عرفان چودھری کے ساتھ میوزک پر گیم چینجر سنی چاون اور کاسٹنگ ڈائیرکٹر میچھل لیورنس ڈائیرکٹر ناوید جس کو ترتیب دیاتھاعرفان چودھری نے شوٹنگ کی گئی – اس طرح ایک اور نوجوان منڈی سے فلمی دنیاکا متلاشی بن گیا عرفان چودھری نے بات کرتے ہوے بہت زیادہ خوشی کا اظہار کرتے ہوے کہا جہاں یہ منڈی کے لئے خوشی کی بات وہی یہ میری زندگی کا ایک سنہرا باب ہے- اس حوالے سے کئی دیگر لوگوں نے کہا منڈی جیسی دوردراز علاقوں کی ترقی انہیں نوجوانوں کے سر ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا