کے کے شرما نے جے اینڈکے ٹورازم کلینڈر جاری کیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍لفٹینٹ گورنر کے مشیر کے کے شرما نے آج محکمہ سیاحت کے سالانی کلینڈر برائے سال 2020 جاری کیا ۔ اس موقعہ پر ناظمِ سیاحت کشمیر نثار احمد بھی موجود تھے ۔مشیر موصوف نے ایک خوبصورت کلینڈر تیار کرنے کیلئے محکمے کو مبارکباد دی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا