نہرو یووا کینر پونچھ کی جانب سے فٹ انڈیا یا مہم کے تحت ریلیوں کا انعقاد

0
0

افتخارجعفری/آکاش ملک

سرنکوٹ؍؍نہرو یووا کینڈر پونچھ کی جانب سے فٹ انڈیا یا مہم کے تحت ریلیوں کا انعقاد کیا گیا یہ پروگرام بلاک سورنکوٹ بلاک ساتھ را بلاک مینڈر بلاک ننگا لں اور بلاک لوہرن میں مختلف مقامات پر منعقد کیا گیا ان ریلیوں میں متذکرہ بالا بلاکوں کے سیکڑوں کی تعداد میں نوجوان بچوں اور بچیوں نے حصہ لیا مدعو مقصد یہ تھا کہ سب لوگ مل کر ملک کو بیماریوں اور کرپشن سے نجات دلوائیں آئی اس موقع پر ڈیجیٹل انڈیا جیسی سکیموں سے نوجوانوں کو روشناس کروایا گیا دریں اثناء بلاک لسانہ میں بھی یوتھ کلب ڈویلپمنٹ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بلاک لسانہ کے 80 کے قریب نوجوان بچوں اور بچیوں نے شمولیت کی یہ پروگرام ڈسٹرکٹ یوتھ کوآرڈینیٹر سوم رت ذاردکمل کمارشرما کی نگرانی میں منعقد ہوئے یے ریلیوں کا انعقاد کرنے میں بلاک سورنکوٹ سے سفینہ بیگم محمد ظفر بلاک لسانہ سے وحیدہ خانم اور مقصود احمد بلاک نگالی سے شازیہ کوثر صدام حسین شاہ سے محمدظفر بلاک میٹر سے امداد چوہدری وقار چودھری اور بلاک لورن سے ارشاد احمد و دیگران نے پروگرام منعقد کرنے میں اپنا تعاون پیش کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا