افتخارجعفری/آکاش ملک
سرنکوٹ؍؍نہرو یوا کیندہ پونچھ کی جانب سے گائوں ڈنہ ڈویاں بلاک ساتھرا میں تھیم بیس اورینس اینڈ ایجوکیشن پروگرام کا انعقاد کیا گا جس میں امپلائی منٹ ایکسچینج افیسر رعیس اقبال لیڈ بنک افیسر اشونی کمار گپتا جے کے ای ڈی ائیسے حلال احمد تعلیم سے منیر حسین لکچرر ساوجیاں اینیمل ہسبنڈریل سے محمد شریف نے اپنیاپنے محکمہ جات کے مطلق جانکاری فراہم کروائی اس پروگرام میں سو کے قریب ںوجوانوں نے شرکت کی پروگرام کی نگرانی ڈسٹک یوتھ کواڈینیٹر سوم دت ذارد نے کی پروگرام کا انعقاد کرنے میں صابری یوتھ ایکشن گرپ کے صدر لیاقت حسین صابری کا اہم قردار رہا پروگرام کے دوران شرکاء کو کھانے پینے کی سہولت بھی میسر رہی۔