ٹریفک اہلکار نے سکوٹی چالک کو روکنے کی کوشش

0
0

چالک نے پولیس والے کو ہی ٹکر مار دی،چالان کاخوف!
ممتاز تاتنترے

جموں؍؍جموں جانپور ہائی کورٹ چوک ٹریفک پولیس کی طرف سے ناکے لگا کر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کی ٹیم موجود کروائی کر رہی تھی۔اس دوران ایک سکوٹی چالک کو جب روکنے کی کوشش کی گئی چالک نے فرار ہونے کی کوشش میں دپٹی پر تعینات ٹریفک پولیس کے اہلکارکو ٹکر مار دی جس میں پولیس کا جوان اور چالک اور اس کے ایک اور ساتھ کو بھی معمولی سے چوٹ آئی۔جس کے بعد موقع پر تعینات ٹریفک پولیس کی پوری ٹیم نے سکوٹی چالک اور اسکے ساتھی گرفتار کر لیا۔سکوٹی کو بھی اپنے قبضے میں کر لیا۔وہاں پر ٹریفک پولیس کے ایک آفسر نے کہا ہم ان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں گے جو نہ اپنی جان کی فکر کرتے ہیں نہ دوسروں کی جان کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا