آل جموں و کشمیر بیکورڈ کلاسز طبقات کا وفد چیئر پرسن

0
0

نیشنل کمیشن فار بیکورڈ کلاسز ڈاکٹر بھگوان لال سہانی سے ملاقی،مسائل اُبھارے
لازوال ڈیسک

جموں؍؍جموں آل جموں و کشمیر بیکورڈ کلاسز طبقات کے وفد چیئر پرسن نیشنل کمیشن فار بیکورڈ کلاسز ڈاکٹر بھگوان لال سہانی سے ملے وفد کی نمائندگی جموں سے کستْوری لال پرفیسر کالی داس بنسی لال چوہدری کر رہے تھے جبکہ کشمیر سے غلام حسین کر رہے تھے ‘وفد نے اپنے مطالبات رکھتے ہوئے چیر پرسن سے کہا کہ جموں و کشمیر میں بیکورڈ کمیشن بنایا گیا ھے جب کے اس میں کوئی بھی بیکورڈ کلاسز طبقات کاممبر نہیں ھے ۔ اپر کاسٹ کے ممبر میں جبرن لگائے گے ہیں اس میں ترمیم کر کے فوری بیکورڈ کلاسز طبقات کے ممبر لگائے جائیں دوسری جانب بنسی لال چوہدری نے چیر پرسن کے ساتھ تفصیل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 60 فیصد اس آبادی کو آج تک جموں کشمیر میں 27% ریزرویشن سے نظر انداز کیا جاتا رہا ھے تیسری اور پرفیسر کالی داس پیر پرسن کے ساتھ بات کرتے ہوئیکہا کہ جموں کشمیر کے اندر دفعہ 370 ختم ہونے کے باوجود ابھی تک اس سماج کو او ایس سی کے نام پر 2% ریزرویشن نا کے برابر دی ھے جو اس سماج کے ساتھ ایک بہْت بڑا دھوکہ کیا گیا ھے پرفیسر کالی داس نے کہا یہاں ہمیں او۔ بی۔ سی کینام پر فوری 27% ریزرویشن دی جائے۔ چیر پرسن نے وفد کو سْنے کے بعد وفدکو یقین دلایا یہ مدعے مرکزی سرکار کے سامنے رکھے جائیگے جموں کشمیر کے اندر اس طبقات آبادی کے ساتھ جو یہ ظْلم ہوا ھے اس طبقات کے ساتھ انصاف فوری کیا جائیگا اور 27% ریزرویشن اس طبقات آبادی کو آپنا حق دئیا جائیگا ۔وفدکے ساتھ محمدشبیر ،رحیم دین ملک ،عبدالقادر م،کلدیپ چرگوترہ ،جان محمد ،محمد ایوب ،رام لوبئیا ،موہن لال پووار ،نظیر احمد ودیگر کافی تعداد میں بیکورڈ طبقات کے عوام نے شرکت کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا