ایک ہی اسکرین پر دو مختلف افراد کیلیے مختلف پیغامات کا تجربہ

0
0

ڈیٹرائٹ//کیا یہ ممکن ہے کہ ڈسپلے بورڈ ایک ہو اور اس پر ایک ہی وقت میں دو مختلف تصاویر یا پیغامات لکھے ہوں اور دائیں جانب کھڑے افراد کو الگ پیغام نظر آئے اور بائیں جانب کھڑے لوگوں کو مختلف ٹیکسٹ دکھائی دے۔اگرچہ یہ سائنس فکشن کا احوال معلوم ہوتا ہے لیکن ایسا ممکن ہے جسے متوازی حقیقت (پیرالل رئیلٹی) نوٹس بورڈ کا نام دیا گیا ہے اور ڈیٹرائٹ شہر میں ایسا اولین بورڈ نصب کیا جائے گا۔اس بورڈ میں ایک ہی وقت میں دو افراد دومختلف پیغامات دیکھ سکیں گے۔ دائیں جانب کھڑے افراد کو بورڈ کی معلومات عربی کا ہسپانوی میں دکھائی دیں گی اور بائیں جانب کھڑے افراد کو انگریزی یا فرنچ میں وہی پیغام پڑھنے کو ملے گا۔اسے بنانے کا مقصد مصروف ایئرپورٹ کے ٹیکسٹ سے اٹااٹ بھرے بورڈ میں وسعت پیدا کرنا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا