سورین نے کی مودی سے ملاقات

0
0

نئی دہلی؍؍جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے ہفتہ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے ریاست کی تعمیر و ترقی اور کئی دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔مسٹر سورین نے اس موقع پر مسٹر مودی کو سال ِ نو کی مبارکباد بھی دیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی کا دہلی قیام کے دوران کئی مرکزی وزراء سے ملاقات کر کے ریاست میں چل رہے پروجیکٹوں کے سلسلے میں گفت وشنید کرنے کا امکان ہے ۔مسٹر سورین ریاست کابینہ کی توسیع کے بارے میں بات چیت کے لئے کانگریس کے سینئر لیڈروں سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا