تھنہ منڈی میں روڈ سیفٹی ہفتہ منایا گیا

0
0

عمران خان

تھنہ منڈی؍؍تھنہ منڈی میں 31ویں قومی روڈ سفیٹی ہفتہ منایا گیا۔ اس موقع پرایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جسکو ایس۔ڈی ایم تھنہ منڈی ڈاکٹر تنویر خان نے ہری جھنڈی دکھائی اور اس موقع پر تحصیلدار تھنہ منڈی چیر مین۔بی ڈی سی روضی ظفر۔صدر میونسپل کمیٹی شکیل احمد میر ایس ڈی پی او سجاد خان ایس ایچ او جاوید ملک بھی موجود تھے اسموقع پر مقررین نے سڑک حادثات سے بچنے کیلئے احتیاط برتنے زور دیا اور کہا کہ ہم سب کو سڑک پر احتیاط سے گاڑی میں چلانی چاہئے تاکہ حادثات سے بچا جا ئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا