جموں میں اسٹریٹجک ٹیکنالوجی سمٹ

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍سی آر پی ایف جموں سیکٹر نے 10 جنوری ، 2020 کو کانفرنس ہال ، ڈی پی ایل ، جے کے پی ، گاندھی نگر جموں میں اسٹریٹجک ٹکنالوجی سمٹ کا انعقاد کیا۔اس سربراہی اجلاس کے دوران سوسائٹی آف انڈین ڈیفنس مینوفیکچررز (ایس آئی ڈی ایم) اور کنڈیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے بینر تلے 35 صنعتوں نے سی آر پی ایف ، بی ایس ایف ، سی آئی ایس ایف ، آئی ٹی بی پی ، ایس ایس بی اور فوج کے ساتھ بات چیت کی۔ تمام قوتوں کے تقاضوں پر غور کیا گیا۔ایس ڈی جی ، سی آر پی ایف ، جے کے زون شری ذوالفقار حسن نے سمٹ کا افتتاح کیا۔ ڈی جی پی ، جے کے پی شری دلباغ سنگھ نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا