ممبئی گیٹ وے انڈیا پر احتجاج کرنے پر اداکار سشمانت سنگھ سمیت اسٹوڈنٹ لیڈرز، وکلا کیخلاف مقدمہ درج

0
0

ممبئی۔ (یو این این)چھوٹے پردہ کے اداکار سشمانت سنگھ، اسٹوڈنٹ لیڈر، انسانی حقوق وکلا پر گیٹ وے آف انڈیا پر جے این یو معاملہ میں احتجاج کرنے پر مقدمہ درج کرلیاہے۔کولابا پولیس اسٹیشن نے مذکورہ افراد کے سمیت 350 افراد پر مقدمہ درج کیا ہے۔ 5 جنوری کو نئی دہلی میں واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اے بی وی پی کارکنوں نے زبردست ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے طلبہ کی پٹائی کی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اس واقعہ میں کئی طلبہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔ اس واقعہ کے بعد ملک کے کئی حصوں میں احتجاجی دھرنے دیئے گئے ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا