نور محمد شیخ نے لاوے پورہ سرینگر

0
0

میں عوامی جلسہ سے خطاب کیا
سرینگر؍؍اپنی پارٹی ضلع صدر سرینگر اور سابقہ ایم ایل اے بٹہ مالو نور محمد شیخ نے لاوے پورے گنڈ ہسی بھٹ میں مقامی لوگوں کے ایک گروپ سے میٹنگ کی اور اُن کے مسائل سنے۔ اس کا مقصد عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا تھا۔ اس دوران مقامی لوگوں نے بنیادی سہولیات سے متعلق اپنے مسائل کو اُجاگر کیا اور اُنہیں فوری حل کی گذارش کی۔ شیخ نے شرکاء کو یقین دلایاکہ وہ متعلقہ حکام کی نوٹس میں لاکر اِن مسائل کو جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا