امریکہ۔ایران کیشدگی کے درمیان ایران میں محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے

0
0

امریکہ اور ایران کے درمیان کیشدگی کے درمیان ایران کے جنوب مغربی علاقے بوشہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکہ اور ایران کے درمیان کیشدگی کے درمیان ایران کے جنوب مغربی علاقے بوشہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹراسکیل پراس زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پچھلے دو گھنٹوں میں دو جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔ اس سے قبل 5.5 شدت کے زلزلے نے پورے ایران کو ہلا کررکھ دیا تھا۔ اس زلزلے میں کتنا نقصان ہواہے ، ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا