ممبر پارلیمنٹ جے ٹی نمگیال لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی 

0
0

 

جموں// ممبر پارلیمنٹ لداخ جمیانگ چیرنگ نمگیال نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔ نمگیال نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ جموں وکشمیر او رلداخ کی یونین ٹریٹریوں سے کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے او رنمگیال نے دونوں یونین ٹریٹریوں میں رہائش پذیر لوگوں کی ترقیاتی ضرورتوں اور عوامی اہمیت کے حامل معاملات پر گفت شنید کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا