شہریت قانون کے آئین کے تقاضوں کے خلاف

0
0

آئین کے تحفظ کے لئے سڑکوں پر اتریں
سماجی کارکن جنت نبی کے سی اے اے کو لیکررد عمل
لازوال ڈیسک

ممب//سماجی کارکن جنت نبی نے شہریت ترمیمی ایکٹ کو واپس لینے کی مانگ کی ہے۔جنت نبی نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کیخلاف ملک بھر میں جاری احتجاج اور تشدد کو دیکھتے ہوئے صاف طور سے کہاجاسکتا ہیکہ مرکزی حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔جمہوری طریقے سے اقتدار میں آء حکومت کی یہ ذمہ داری بنتی ہیکہ وہ عوام کے جذبات,خواہشات اور مرضی کا احترام کرکرے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی اے اے آئین مخالف ہے,اس لئے ملک کے عوام آئین کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر اتریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا