این سی رہنماؤں نے ضلع صدر این سی او بی سی سیل کی موت پر غم کا اظہار کیا

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں نے مسٹر سبھاش مہرہ ضلعی صدر این سی او بی سی سیل کے انتقال پر غم کا اظہار کیا اور سوگوار کنبہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ صوبائی صدر مسٹر دیویندر سنگھ رانا کے علاوہ ، سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرنے والوں میں مسٹر اجے کمار سدھوترا ، مسٹر سرجیت سنگھ سلاتھیہ ، مسٹر رتن لال گپتا ، شیخ بشیر احمد ، مسٹر بابو رامپال ، مسٹر ٹی ایس وزیر ، مسٹر حاجی محمد حسین ، مسز بِملا لوتھرا ، مسز دیپندر کور ، مسز ستونت کور ڈوگرہ ، مسز وجئے لکشمی دتہ ، ڈاکٹر کمل اروڑا ، مسٹر وجئے لوچن ، مسٹر عبد الغنی تیلی ، مسٹر جوگل مہاجن ، چوہدری ہارون ، مسٹر انیل دھر ، مسز سواران لتا ، ڈاکٹر گگن بھگت ، مسٹر ترشم خولر ، مسٹر پردیپ بالی ، مسٹر ایس ایس بنٹی ، مسٹر مہندر سنگھ ، مسٹر دھرمویر سنگھ جموال ، مسز ریتا گپتا ، مسز دلشاد ملک ، مسٹر جی ایچ ملک ، مسز دلجیت شرما ، مسٹر سائیں داس ، مسٹر سوم راج تاروچ ، مسٹر روی ڈوگرہ ، مسٹر راکیش سنگھ راکا ، مسٹر روہت بالی ، مسٹر سندیپ سنگھ ، مسٹر روہت کرنی اور دیگربھی شامل ہیں۔انہوں نے مرحوم کی روح کو سلامتی اور غمزدہ کنبوں سے صبر جمیل کی دعا کی کہ ان کے ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کیا جاسکے۔ غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ سے اظہار یکجہتی بھی کیا۔ نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں نے سماج کے پسماندہ طبقات کے مصائب کو دور کرنے اور پارٹی کو نچلی سطح پر مضبوط بنانے میں مرحومہ ضلعی صدر کے کردار کو یاد کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا