ترقیاتی کمشنر گاندربل نے جسمانی طورخاص افراد میں سکوٹیز تقسیم کیں

0
0

لازوال ڈیسک
گاندربل؍؍ترقیاتی کمشنر گاندربل حشمت علی خان نے آج جسمانی طور خاص تین افراد میں سکوٹیز تقسیم کیں۔اس سلسلے میں ضلع میں سماجی بہبود آفیسر نے پروگرام کا انعقاد کیا ۔موٹرائیزڈ ٹرائیسکلیں سٹیٹ ریہبلیٹیشن کونسل جے اینڈ کی طرف سے فراہم کی گئی تھیں۔اس موقعہ پر ترقیاتی کمشنر نے جسمانی طور خاص افراد کو مختلف سکیموں کے تحت سہولیات فراہم کرنے کے لئے محکمہ سماجی بہبود کی کوششوں کی ستائش کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا