جموں وکشمیر ہوم گارڈس کا ایک وفد لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں؍؍جموں وکشمیر ہوم گارڈس کا ایک وفد آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرمرمو سے ملاقی ہوا۔وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںوکشمیر ہوم گارڈس سے تعلق رکھنے والے عملے کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کے مسائل بغور سنے اور انہیں یقین دلایا کہ حکومت اُن کی جائز مطالبات پر غور کرے گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا