ممبر ایس ایم وی ڈی ایس بی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں؍؍شری ماتا ویشنودیوی شرائین بورڈ ( ایس ایم وی ڈی ایس بی ) کے ممبر جسٹس (ر) پرمود کوہلی نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر اور کوہلی نے بورڈ کے انتظامیہ سے متعلقہ کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے یاتریوں کے لئے اور زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے ضروری اقدامات اُٹھانے پر بھی غور و خوض کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا