بٹوت میں کانگریس کایومِ تاسیس منایاگیا

0
0

ونے شرما

بٹوت؍؍INC یوم تاسیس بلاک کانگریس کمیٹی بٹوٹ کے ذریعہ منایا گیا۔ جس میں کارکنان اور وفود نے شرکت کی اور کچھ شرکاء نے آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد انڈین نیشنل کانگریس کی کامیابیوں کے بارے میں بات کی۔ کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری رامبن شاہ رخ بھٹی ، بلاک صدر بٹوت سردار جنک سنگھ ، مہیلا صدر رامبن نریندر کور ، آئی سی کے صدر رامبن محمدرفیع اور آئی این سی کے سینئر قائدین بشویندر سنگھ عبد رشید ، فضل محمد سمیت متعدد لوگوں نے شرکت کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا