اے بی ڈی کے اور او بی سی بورڈ کے سابق وائس چیئرمین لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں؍؍ سابق وائس چیئرمین ایڈوائزری بورڈ فار ڈیولپمنٹ آف کسانز دلجیت سنگھ چب اور سابق وائس چیئرمین ایڈوائزری بورڈ فار ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ آف او بی سیز رشپال ورمانے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔سابق وائس چیئرمینوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو حالیہ بے وقت بارشوں سے کسانوں کے فصل کو ہوئے نقصان سے متعلق معاوضہ فراہم کرنے کے عمل میں تیزی لانے کی درخواست کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے سابق وائس چیئرمین کویقین دلایا کہ اُن کے تمام جائز مطالبات پر مرحلہ وار طریقے پر غور کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا