رام مادھو لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک

جموں//بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے نیشنل جنرل سیکرٹری رام مادھو نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔مادھو نے لیفٹیننٹ گورنر نے ساتھ یونین ٹریٹری جموں وکشمیر میں امن قائم کرنے اور متوازی ترقیاتی عمل سے متعلق کئی معاملات پر غور و خو ض کیا۔اُنہوں نے جموںوکشمیر میں موجودہ سیاسی صورتحال حال کے بارے میں بھی بات چیت کی۔سابق وزیر سنیل کمار شرما بھی اس موقعہ پر موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا