بھدرواہ میں مستقل لوک عدالت کا انعقاد

0
0

لازوال ڈیسک

بھدرواہ؍؍آج یہاں ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس بھدرواہ میں منعقدہ مستقل لوک عدالت میں مجموعی طور پر 41 مقدمات اور 25700 روپے کا تصفیہ کیا گیا۔ عدالت پرنسپل ڈسٹرکٹ جج اور ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (ڈی ایل ایس اے) کے چیئرمین اشوک کمار شان اور ڈی ایل ایس اے کے سکریٹری اور سب جج سشیل سنگھ کی نگرانی میں منعقد ہوئی۔ مستقل عدالت میں قرضوں کے معاملات ، چھوٹے موٹے جرائم ، موٹر گاڑی حادثات ، شہری تنازعات ، مزدوری تنازعات اور قبل از مقدمہ مقدمات کے 47 کیسوں پر غور کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا