صحافی مقبول ویرے کے انتقال پر پی ڈی پی نے غم کا اظہار کیا

0
0

انہیں آنے والے وقت میں اس کی ہمت اور سچائی کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا: پارٹی ترجمان
لازوال ڈیسک

جموں؍؍ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے جمعرات کو تجربہ کار کشمیری صحافی مقبول ویرے کے المناک انتقال پر غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو افسوسناک اور گہرہ صدمہ قرار دیا۔ پی ڈی پی کے ترجمان نے یہاں جاری ایک بیان میں مسٹر ویرے کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس بڑے نقصان کی گھڑی پر صبر کے لئے دعا کی ہے۔ترجمان نے مقبول ویرے کے انتقال کو جموں و کشمیر کے صحافتی برادری کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے اور مسٹر ویرے کی بے حد شراکتوں پر بھی روشنی ڈالی ہے جس کی وجہ عوام کو روز بروز سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک لیجنڈری اور شریف آدمی تھے جو اپنی انسان دوستی اور جر أت کے لئے آنے والے وقت کے لئے یاردکھے جائیں گے۔ ترجمان نے مرحوم کی روح کی تسکین کیلئے اور غمزدہ کنبے کیلئے صبر کی دعاکی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا