جے پور پہنچیں ادا کارہ سونالی سہگل، شیئر کی پرموشن کی تصویریں

0
0

بالی ووڈ اداکارہ سونالی سہگل ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘جے ممی دی’ کولے کر سرخیوں میں ہیں، لیکن فلم کی ریلیز سے قبل فلم کے ٹریلراورگانے ریلیزکرکے سوشل میڈیا پرچھا گئی ہین۔ اسی درمیان اس ہفتے سونالی نے پنک سٹی جے پورمیں ہیریٹج پراپرٹی کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ پیر کو سونالی نے اپنی یہ تصویریں انسٹا گرام پرشیئر کی ہین۔ ان میں سونالی آمیرفورٹ کے بوم رینگ کو ایک دن میں 55 ہزار سے زیادہ ویوزمل چکے ہیں۔ واضح رہے کہ سونالی کی آنے والی فلم ‘جے ممی دی’ 17 جنوری 2020 کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ آگے آپ جے پور میں سونالی کے ٹورکی تصویریں دیکھیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا