قومی صارفین دن کی مناسبت سے سیمنار کا انعقاد

0
0

چاربرسو ں میں 1934شکایات میں سے1446کو نمٹایا گیا
لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍قومی صارفین دن کی مناسبت سے آج ڈائریکٹوریٹ آف فوڈ،سول سپلائز اینڈ کنزیومر افیئرس کے اہتمام سے ’’ٹرسٹڈ سمارٹ پروڈوکٹس‘‘ کے موضوع پر ایک سیمنا ر کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم خوراک اور جوائنٹ ڈائریکٹرفوڈ کے علاوہ دیگر متعلقہ آفیسران نے بھی شرکت کی۔اس موقعہ پر ناظم خوراک نے کہا کہ گذشتہ چار برسوں کے دوران 1934شکایات موصول ہوئیں جن میں سے1446شکایات کو نمٹایاگیا جب کہ 605شکایات جانچ کے مرحلے میں ہیں ۔اس دوران کشمیر میں مختلف عدالتوں نے معاوضے کے تحت58000000روپے کی ادائیگی کی منظوری دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا