عرس مبارک

0
0

آپکو یہ جان کر انتہائی مسرت ہوگی کہ حسب معمول سالانہ عرس مبارک حضرت قبلہ سید رسول شاہ صاحب المعروف حضرت قبلہ نانگا باجی صاحب رحمت اللہ علیہ مورخہ 5 تا 10 جنوری 2020 بمقام بریوی کالاکوٹ بخانہ سید مظفر حسین شاہ صاحب منعقد کیا جا رہا ہے ۔دوران عرس ختمات، تلاوت قرآن پاک و دینی تقاریر کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے۔لہٰذا تمام عقیدت مندوں کو مدعو کیا جاتا ہے کہ وہ عرس پاک کی تقریب میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
اختتامی دعا 10جنوری صبح 11:00بجے ہو گی
الداعیٰ الی الخیر: سید مظفر حسین شاہ المعروف باجی حاحب،بریوی کالاکوٹ، 9419169201

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا