تمام اسٹیشنوں پر سروس بحال: دہلی میٹرو

0
0

نئی دہلی، 21 دسمبر (یواین آئی) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن نے ہفتہ کو کہا کہ قومی راجدھانی دہلی کے تمام میٹروا سٹیشن پر سروس بحال ہو چکی ہے۔
دہلی میٹرو نے ٹویٹ کرکے کہا’’سیکورٹی کے ساتھ تمام اسٹیشنوں پر داخلی اور خارجی دروازے کھول دیئے گئے ہیں۔ تمام اسٹیشنوں پر دوبارہ خدمات شروع ہو گئی ہیں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ جمعہ کی صبح سیکورٹی کے پیش نظر میٹرو نے پہلے جامعہ ملیہ اسلامیہ، جسولہ وہار، شاہین باغ اور شام بعد تک بہت سے میٹرو اسٹیشنوں کو بند کر دیا گیا تھا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا