’عرضی میں کوئی دم نہیں‘

0
0

نربھیا معاملے کے قصوروار اکشے کی نظرثانی کی عرضی سپریم کورٹ میں خارج
یواین آئی

نئی دہلی؍؍سپریم کورٹ نے دارالحکومت کے نربھیا آبروریزی معاملے کے قصوروار اکشے سنگھ کی نظر ثانی عرضی بدھ کو خارج کردی۔جسٹس آر بھانومتی،جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس اے ایس بوپنا کی بینچ نے اکشے کی نظر ثانی کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے خارج کردیا کہ عرضی میں کوئی دم نہیں ہے ۔جسٹس بھانومتی نے بینچ کی جانب سے فیصلہ سنایا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا