چین میں کوئلہ کی کان میں دھماکے، 14 افراد ہلاک

0
0

بیجنگ،   (یواین آئی) چین کے صوبہ گوئزومیں منگل کو ایک کوئلہ کی کان میں دھماکے میں کم از کم 14 افراد کی موت ہو گئی۔
مقامی حکام نے بتایا کہ یہ دھماکے منگل کی صبح ڈیڑھ بجے گانلونگ کوئلہ کی کان میں ہوئے۔ اس حادثہ کے وقت کوئلہ کی کان میں تقریبا 23 مزدور کام کر رہے تھے۔
مقامی حکام کے مطابق سات کارکنوں کو محفوظ بچا لیا گیا ہے جبکہ دو کارکنوں کی تلاش جاری ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا