یوپی کے وکرانت اور آیوش بنے قومی چیمپئن

0
0

بھوپال،    (یو این آئی) اترپردیش کے وکرانت گپتا اور آیوش گپتا نے مدھیہ پردیش شوٹنگ اکیڈمی میں چل رہے 63 ویں قومی نشانے بازی مقابلے (رائفل / پستول) میں ہفتہ کے روز 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم مقابلے کا قومی خطاب جیت لیا۔وکرانت اور آیوش نے طلائی تمغہ مقابلے میں ہریانہ کے پنکج کمار اور ھرشتا دہیا کو 16۔8 سے شکست دی۔ اس مقابلے کا جونیئر خطاب مہاراشٹر کے رودراکش پاٹل اور جانہوي کھانولکر نے جیتا۔ انہوں نے فائنل میں مغربی بنگال کے سرنجائے دتہ اور میھلي [؟][؟]گھوش کو 17۔13 سے شکست دی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا