تھنہ منڈی میں لوک عدالت کا انعقاد،51 معاملات کانپٹارہ

0
0

عمران شفیع

تھنہ منڈی ؍؍ تھنہ منڈی میں برج راج سنگھ منصف و صدر تحصیل لیگل سروسز کی نگرانی میں لوک عدالت کا انعقاد کیا گیا جس میں کل57 معاملات میں سے51 کا فیصلہ سنا کرحل کیاگیاساتھ ہی 55380 روپے کا جرمانہ بھی کیاگیا، اس موقع پر مقامی وکلاء خصوصاً صدر بارایسوسیشن کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ اگر چے موسم بہت خراب تھا مگر پھر بھی لوگوں کی ایک بڑی تحداد نے لوک عدالت میں حصّہ لے کر اپنے معملات کا نپٹارا کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا