ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے میونسپلٹیوں کے لئے

0
0

مشینری اور سازوسامان کے حصول کے عمل کا جائزہ لیا
لازوال ڈیسک
اننت ناگ؍؍ترقیاتی کمشنر اننت ناگ خالد جہانگیر نے آج میونسپل کونسل اننت ناگ اوربیجبہاڑہ ،مٹن ،ڈورو،کوکر ناگ ،اچھہ بل ،پہلگام،سیر ہمدان ،عشمقام اورقاضی گنڈ کی میونسپل کمیٹیوں کے لئے مشینری اور دیگر سامان کی آن لائین خریدنے کے عمل کاجائزہ لیا۔اس موقعہ پر ای اوز نے میٹنگ کو بتایا کہ ٹپر ،ہوپرس ،سٹریٹ لائٹس ،جے سی بیز ،ٹریکٹرس اورسنو کلینرس مشینوں کے سامان کے آن لائین خریدنے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں اوراس سلسلے میں ٹینڈر رواں ماہ کی 18تاریخ کو کھولاجائے گا۔ترقیاتی کمشنر نے آفیسران کو ہدایت دی کہ وہ مقررہ وقت کے اندر اندر تمام مشینری اورسامان کے حصول کو یقینی بنائیں۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا