جو لوگ عورتوں کے کھیل میں دلچسپی لینے پر ان کی تضحیک کیا کرتے تھے ، وہی آج ان کے کھیل کی تعریف و ستائش اور ان کی طرفداری بھی کرتے ہوئے نظر آتےہیں۔
ہمارے ملک میں مرد ہو یا عورت ، کھیلوں کےمیدان میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔