پونچھ کی سرحدیں توپوں کی گن گرج سے خوف زدہ۔

0
0

 

کیرنی شاہپور دیگوار میں فائرنگ کا تبادلہ

تنویر پونچھی
پونچھ// چند ایام کی خاموشی کے بعد آج ایک بار پھر پونچھ کی سرحدیں گولوں کی گن گرج سے گونج اٹھی۔ آج دوپہر سے ہی درمیانے و خودکار درجے کے ہتھیاروں سے گولہ باری کا تبادلہ شروع ہوا جو دھیرے دھیرے رفتار پکڑتا چلا گیا اطلاعات کے مطابق گاؤں قصبہ کے رہنے والے ایک شخص مقامی ذرائع کے مطابق جن کا نام جلال دین ہے گولہ باری کی زد میں آ کر زخمی ہو گے۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر سے ہی دونوں افواج کے درمیان نوک جھونک شروع ہوئی جو شدت اختیار کرتی گئی اور بعد میں وہ بہت زیادہ ہو گئی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا