ادھو کی قیادت میں شیوسینا، این سی پی اور کانگریس حکومت نے اکثریت ثابت کی

0
0

،یہ ایک اہم۔تجربہ ہے ،لیکن میں میدان میں جدوجہد کر ے والاانسان ہوں:وزیراعلی
ممبئی،30نومبر (یواین آئی) آج یہاں مہاراشٹراسمبلی ایوان میں مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے ) ادھو حکومت نے اکثریت حاصل کرلی ہے ۔ 169 ارکان اسمبلی نے ادھو حکومت کے حق میں ووٹ دیا ، جبکہ چار ایم ایل اے غیر جانبدار رہے ۔ خبر کے مطابق غیر جانبدار کا مطلب کسی پارٹی میں ووٹ نہ ڈالنا ہے ۔ غیر جانبدار رہنے والے اراکین اسمبلی میں راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے ایم ایل اے راجو پاٹل،ایم آ ئی ایم اور سی پی ایم کے رکن بھی شامل ہیں۔ بی جے پی فلور ٹیسٹ سے پہلے واک آؤٹ کرگئی۔ اکثریت کے لئے صرف 145 ووٹوں کی ضرورت تھی،انہیں 169 ووٹ ملے ۔اس موقع پر ادھو نے کہاکہ ایوان۔میں ایک۔نیا۔تجربہ ہوا ہے ،اس لیے کہتا ہوں کہ میں میدان کا ہوں اور اسی حد میں رہنا چاہتا ہو

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا