دہلی کے مینک نے جیتا سونا

0
0

نئی دہلی،   (یو این آئی) دہلی کے مینک شوقین نے دہلی کے کرني سنگھ شوٹنگ رینج میں چل رہی 63 ویں نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ کے ڈبل ٹریپ شاٹ گن (جونیئر) میں سونے پر نشانہ لگایا۔
مینک نے فائنل میں 122 پوائنٹس حاصل کئے ۔ پنجاب کے راجدیپ سوڈھي 121 پوائنٹس کے ساتھ چاندی اور اتر پردیش کو محمد سلیم احمد نے 119 پوائنٹس کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔ یو این آئی

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا