مہاراشٹر اسمبلی میں بدھ کو ہوگا فلور ٹسٹ

0
0

نئی دہلی، 26 نومبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے سیاسی بحران کا قانونی تصفیہ کرتے ہوئے کل ہی (بدھ کو) اسمبلی میں اکثریت ثابت کرانے کا منگل کو حکم دیا۔

جسٹس این وی رمن، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس سنجیو کھنہ کی خصوصی بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ کل پروٹیم اسپیکر کی تقرری کے بعد شام پانچ بجے تک ممبران اسمبلی کو حلف دلایا جائے گا۔
اس کے بعد کل ہی اکثریت ثابت کرنے کیلئے ووٹنگ ہوگی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا